اکثر لوگوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے، ایسے میں لوگ کئی طرح کے نسخے آزماتے ہیں اور پھر بھی ان کو فائدہ نہیں ہوتا۔
آج ہم ڈاکٹر عبدالغفار آغا کی بتائی ہوئی ایسی ٹپ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے بچہ ہو یا بڑا با آسانی قبض سے نجات مل جائے گی۔
ٹپ
• 100 گرام ثناء کی پتیاں لیں، اسے ایک لیٹر پانی میں ڈال کر اچھی طرح اُبال لیں۔
• اس کے بعد جب یہ ¼ رہ جائے تو اس میں کالا گُڑ ڈال کر مکس کریں اور شربت بنا کر رکھ لیں۔
• بچوں کو اور بڑوں کو قبض کی صورت میں یہ شربت پلائیں قبض ٹوٹ جائے گا اور پیٹ صحیح رہے گا۔